Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 157

  1. وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿157﴾

    1. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    2. قُتِلْتُمْتم مارے جاؤ
    3. فِيْمیں
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    5. اَوْ مُتُّمْیا تم مرجاؤ
    6. لَمَغْفِرَةٌیقیناً بخشش
    7. مِّنَسے
    8. اللّٰهِاللہ
    9. وَرَحْمَةٌاور رحمت
    10. خَيْرٌبہتر
    11. مِّمَّااس سے جو
    12. يَجْمَعُوْنَوہ جمع کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر تم اللہ کی راہ میں مارے جاؤ یا مر جاؤ تو اللہ کی جو رحمت اور بخشش تمہارے حصہ میں آئے گی وہ اُن ساری چیزوں سے زیادہ بہتر ہے جنہیں یہ لوگ جمع کرتے ہیں