Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 43

  1. یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ﴿43﴾

    1. يٰمَرْيَمُاے مریم
    2. اقْنُتِىْتو فرمانبرداری کر
    3. لِرَبِّكِاپنے رب کی
    4. وَاسْجُدِيْاور سجدہ کر
    5. وَارْكَعِيْاور رکوع کر
    6. مَعَساتھ
    7. الرّٰكِعِيْنَرکوع کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے مریمؑ! اپنے رب کی تابع فرمان بن کر رہ، اس کے آگے سر بسجود ہو، اور جو بندے اس کے حضور جھکنے والے ہیں ان کے ساتھ تو بھی جھک جا"