تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 48
وَ یُعَلِّمُهُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَۚ﴿48﴾
- وَيُعَلِّمُهُاور وہ سکھائے گا اس کو
- الْكِتٰبَکتاب
- وَالْحِكْمَةَاور دانائی
- وَالتَّوْرٰىةَاور توریت
- وَالْاِنْجِيْلَاور انجیل
Translation · Tafheem-ul-Quran
(فرشتوں نے پھر سلسلئہ کلام میں کہا) "اور اللہ اُسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دے گا، تورات اور انجیل کا علم سکھائے گا