Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 5

Tafseer
  1. اِنَّ اللّٰهَ لَا یَخْفٰى عَلَیْهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِؕ﴿5﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. لَا يَخْفٰىنہیں چھپی ہوئی
    4. عَلَيْهِاس پر
    5. شَيْءٌکوئی چیز
    6. فِي الْاَرْضِزمین میں
    7. وَلَااور نہ
    8. فِي السَّمَآءِآسمان میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمین اور آسمان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہیں۔3
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 3 یعنی وہ کائنات کی تمام حقیقتوں کا جاننے والا ہے۔ لہٰذا جو کتاب اس نے نازل کی ہو، وہ سراسر حق ہی ہونی چاہیے۔ بلکہ خالص حق صرف اسی کتاب میں انسان کو میسر آسکتا ہے، جو اس علیم و دانا کی طرف سے نازل ہو۔