Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 62

  1. اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ١ۚ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿62﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. ھٰذَایہ
    3. لَھُوَیہی
    4. الْقَصَصُبیان
    5. الْحَقُّسچا
    6. وَمَااور نہیں
    7. مِنْ اِلٰهٍکوئی معبود
    8. اِلَّا اللّٰهُاللہ کے سوا
    9. وَاِنَّاور بیشک
    10. اللّٰهَاللہ
    11. لَھُوَوہی
    12. الْعَزِيْزُغالب
    13. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ بالکل صحیح واقعات ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی خداوند نہیں ہے، اور وہ اللہ ہی کی ہستی ہے جس کی طاقت سب سے بالا اور جس کی حکمت نظام عالم میں کار فرما ہے