تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 62
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ١ۚ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿62﴾
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- لَھُوَیہی
- الْقَصَصُبیان
- الْحَقُّسچا
- وَمَااور نہیں
- مِنْ اِلٰهٍکوئی معبود
- اِلَّا اللّٰهُاللہ کے سوا
- وَاِنَّاور بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَھُوَوہی
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تمام بیانات صحیح ہیں اور خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک خدا غالب اور صاحبِ حکمت ہے