تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 74
Tafseerیَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ﴿74﴾
- يَّخْتَصُّوہ خاص کرلیتا ہے
- بِرَحْمَتِهٖاپنی رحمت سے
- مَنْجس کو
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- ذُو الْفَضْلِفضل والا
- الْعَظِيْمِبڑا۔ بڑے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے مخصوص کر لیتا ہے اور اس کا فضل بہت بڑا ہے"
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 63
یعنی اللہ کو معلوم ہے کہ کون فضل و شرف کا مستحق ہے۔