تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 85
وَ مَنْ یَّبْتَغِ غَیْرَ الْاِسْلَامِ دِیْنًا فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْهُ١ۚ وَ هُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿85﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّبْتَغِچاہے گا
- غَيْرَسوا
- الْاِسْلَامِاسلام
- دِيْنًاکوئی دین
- فَلَنْتو ہرگز نہ
- يُّقْبَلَقبول کیا جائیگا
- مِنْهُاس سے
- وَھُوَاور وہ
- فِيمیں
- الْاٰخِرَةِآخرت
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس فرماں برداری (اسلام) کے سوا جو شخص کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہے اس کا وہ طریقہ ہرگز قبول نہ کیا جائے گا اور آخرت میں وہ ناکام و نامراد رہے گا