تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 12
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ رَبَّنَاۤ اَبْصَرْنَا وَ سَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ﴿12﴾
- وَلَوْاور اگر
- تَرٰٓيتم دیکھو
- اِذِجب
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
- نَاكِسُوْاجھکائے ہوں گے
- رُءُوْسِهِمْاپنے سر
- عِنْدَ رَبِّهِمْ ۭاپنے رب کے سامنے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اَبْصَرْنَاہم نے دیکھ لیا
- وَسَمِعْنَااور ہم نے سن لیا
- فَارْجِعْنَاپس ہمیں لوٹا دے
- نَعْمَلْہم عمل کریں گے
- صَالِحًااچھے عمل
- اِنَّابیشک ہم
- مُوْقِنُوْنَیقین کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
22 کاش تم دیکھو وہ وقت جب یہ مُجرم سر جھکائے اپنے ربّ کے حضور کھڑے ہوں گے (اُس وقت یہ کہہ رہے ہوں گے)”اے ہمارے ربّ ، ہم نے خوب دیکھ لیا اور سُن لیا ، اب ہمیں واپس بھج دے تاکہ ہم نیک عمل کرے ، ہمیں اب یقین آگیا ہے۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة السَّجْدَة 22
اب اس حالت کا نقشہ پیش کیا جاتا ہے جب اپنے رب کی طرف پلٹ کر یہ انسانی " اَنا " اپنا حساب دینے کے لئے اس کے حضور کھڑی ہوگی۔