Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 25

  1. وَ رَدَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِغَیْظِهِمْ لَمْ یَنَالُوْا خَیْرًا١ؕ وَ كَفَى اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ الْقِتَالَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ قَوِیًّا عَزِیْزًاۚ﴿25﴾

    1. وَرَدَّاور لوٹا دیا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    4. بِغَيْظِهِمْان کے غصے میں بھرے ہوئے
    5. لَمْ يَنَالُوْاانہوں نے نہ پائی
    6. خَيْرًا ۭکوئی بھلائی
    7. وَكَفَىاور کافی ہے
    8. اللّٰهُاللہ
    9. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    10. الْقِتَالَ ۭجنگ
    11. وَكَانَاور ہے
    12. اللّٰهُاللہ
    13. قَوِيًّاتوانا
    14. عَزِيْزًاغالب
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ نے کفار کا منہ پھیر دیا، وہ کوئی فائدہ حاصل کیے بغیر اپنے دل کی جلن لیے یونہی پلٹ گئے، اور مومنین کی طرف سے اللہ ہی لڑنے کے لیے کافی ہو گیا، اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے