Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 26

  1. وَ اَنْزَلَ الَّذِیْنَ ظَاهَرُوْهُمْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مِنْ صَیَاصِیْهِمْ وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ وَ تَاْسِرُوْنَ فَرِیْقًاۚ﴿26﴾

    1. وَاَنْزَلَاور اتار دیا
    2. الَّذِيْنَان لوگوں کو
    3. ظَاهَرُوْهُمْجنہوں نے ان کی مدد کی
    4. مِّنْسے
    5. اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    6. مِنْسے
    7. صَيَاصِيْهِمْان کے قلعے
    8. وَقَذَفَاور ڈال دیا
    9. فِيْمیں
    10. قُلُوْبِهِمُان کے دل
    11. الرُّعْبَرعب
    12. فَرِيْقًاایک گروہ
    13. تَقْتُلُوْنَتم قتل کرتے ہو
    14. وَتَاْسِرُوْنَاور تم قید کرتے ہو
    15. فَرِيْقًاایک گروہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر اہلِ کتاب میں سے جن لوگوں نے ان حملہ آوروں کا ساتھ دیا تھا40 ، اللہ اُن کی گڑھیوں سے انہیں اُتار لایا اور ان کے دلوں میں اُس نے ایسا رُعب ڈال دیا کہ آج ان میں سے ایک گروہ کو تم قتل کر رہے ہو اور دوسرے گروہ کو قید کررہے ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَحْزَاب 40 یعنی یہود بنی قریظہ۔