تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 48
وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ دَعْ اَذٰىهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا﴿48﴾
- وَلَا تُطِعِاور کہا نہ مانیں
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
- وَالْمُنٰفِقِيْنَاور منافق (جمع)
- وَدَعْاور خیال نہ کریں
- اَذٰىهُمْان کا ایذا دینا
- وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کریں
- عَلَي اللّٰهِ ۭاللہ پر
- وَكَفٰىاور کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- وَكِيْلًاکارساز
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ہرگز نہ دبو کفار و منافقین سے، کوئی پرواہ نہ کرو ان کی اذیت رسانی کی اور بھروسہ کر لو اللہ پر، اللہ ہی اس کے لیے کافی ہے کہ آدمی اپنے معاملات اُس کے سپرد کر دے