Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 47

  1. وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا﴿47﴾

    1. وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں
    2. الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں (جمع)
    3. بِاَنَّیہ کہ
    4. لَهُمْان کے لیے
    5. مِّنَ اللّٰهِاللہ (کی طرف) سے
    6. فَضْلًافضل
    7. كَبِيْرًابڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
بشارت دے دو اُن لوگوں کو جو (تم پر) ایمان لائے ہیں کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے بڑا فضل ہے