تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 54
Tafseerاِنْ تُبْدُوْا شَیْئًا اَوْ تُخْفُوْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا﴿54﴾
- اِنْ تُبْدُوْااگر تم ظاہر کرو
- شَيْئًاکوئی بات
- اَوْ تُخْفُوْهُیا اسے چھپاؤ
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
- كَانَہے
- بِكُلِّ شَيْءٍہر شے
- عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم خواہ کوئی بات ظاہر کرو یا چھپاؤ، اللہ کو ہر بات کا علم ہے۔ 101
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَحْزَاب 101
یعنی اگر حضور ﷺ کے خلاف دل میں بھی کوئی برا خیال کوئی شخص رکھے گا، یا آپ ﷺ کی ازواج کے متعلق کسی کی نیت میں بھی کوئی برائی چھپی ہوگی تو اللہ تعالیٰ سے وہ چھپی نہ رہے گی اور وہ اس پر سزا پائے گا۔