Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 61

  1. مَّلْعُوْنِیْنَ١ۛۚ اَیْنَمَا ثُقِفُوْۤا اُخِذُوْا وَ قُتِّلُوْا تَقْتِیْلًا﴿61﴾

    1. مَّلْعُوْنِيْنَ ڔپھٹکارے ہوئے
    2. اَيْنَمَاجہاں کہیں
    3. ثُقِفُوْٓاوہ پائے جائیں گے
    4. اُخِذُوْاپکڑے جائیں گے
    5. وَقُتِّلُوْااور مارے جائیں گے
    6. تَقْتِيْلًابری طرح مارا جانا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان پر ہر طرف سے لعنت کی بوچھاڑ ہو گی، جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بُری طرح مارے جائیں گے