Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 34. Saba · Ayah 48

  1. قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَقْذِفُ بِالْحَقِّ١ۚ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ﴿48﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اِنَّبیشک
    3. رَبِّيْمیرا رب
    4. يَقْذِفُڈالتا (اوپر سے) اتارتا ہے
    5. بِالْحَقِّ ۚحق کو
    6. عَلَّامُ الْغُيُوْبِسب غیبوں کا جاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے کہو”میراربّ (مجھ پر)حق کا اِلقا کرتا ہے 70 اور وہ تمام پوشیدہ حقیقتوں کا جاننے والا ہے۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة سَبـَا 70 اصل الفاظ ہیں یَقْذِفُ بَالْحَقِّ۔ اس کے ایک معنی یہ ہیں کہ وحی کے ذریعہ سے وہ علم حق میرے اوپر القا کرتا ہے اور دوسرے معنی یہ ہیں کہ وہ حق کو غالب کر رہا ہے، باطل کے سر پر حق کی ضرب لگا رہا ہے۔