Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 35. Faatir · Ayah 36

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ١ۚ لَا یُقْضٰى عَلَیْهِمْ فَیَمُوْتُوْا وَ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ مِّنْ عَذَابِهَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ كُلَّ كَفُوْرٍۚ﴿36﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ جن لوگوں نے
    2. كَفَرُوْاکفر کیا انہوں نے
    3. لَهُمْان کے لیے
    4. نَارُ جَهَنَّمَ ۚجہنم کی آگ
    5. لَا يُقْضٰىنہ قضا آئے گی
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. فَيَمُوْتُوْاکہ وہ مرجائیں
    8. وَلَا يُخَفَّفُاور نہ ہلکا کیا جائے گا
    9. عَنْهُمْان سے
    10. مِّنْسے۔ کچھ
    11. عَذَابِهَا ۭاس کا عذاب
    12. كَذٰلِكَاسی طرح
    13. نَجْزِيْہم سزا دیتے ہیں
    14. كُلَّ كَفُوْرٍہر ناشکرے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جن لوگوں نے کُفر کیا ہے 62 اُن کے لیے جہنّم کی آگ ہے۔ نہ اُن کا قصّہ پاک کر دیا جائے گا کہ  مر جائیں اور نہ اُن کے لیے جہنّم کے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی۔ اِس طرح ہم بدلہ دیتے ہیں ہر اُس شخص کو جو کُفر کرنے والا ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة فَاطِر 62 یعنی اس کتاب کو ماننے سے انکار کردیا ہے جو اللہ تعالیٰ نے محمد ﷺ پر نازل فرمائی ہے۔