Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 35. Faatir · Ayah 6

  1. اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا١ؕ اِنَّمَا یَدْعُوْا حِزْبَهٗ لِیَكُوْنُوْا مِنْ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِؕ﴿6﴾

    1. اِنَّ الشَّيْطٰنَبیشک شیطان
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. عَدُوٌّدشمن
    4. فَاتَّخِذُوْهُپس اسے سمجھو
    5. عَدُوًّا ۭدشمن
    6. اِنَّمَا يَدْعُوْاوہ تو بلاتا ہے
    7. حِزْبَهٗاپنے گروہ کو
    8. لِيَكُوْنُوْاتاکہ وہ ہوں
    9. مِنْسے
    10. اَصْحٰبِ السَّعِيْرِجہنم والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
در حقیقت شیطان تمہارا دشمن ہے اس لیے تم بھی اسے اپنا دشمن ہی سمجھو وہ تو اپنے پیروؤں کو اپنی راہ پر اس لیے بلا رہا ہے کہ وہ دوزخیوں میں شامل ہو جائیں