Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 35. Faatir · Ayah 7

  1. اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ۬ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ۠ع﴿7﴾

    1. اَلَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. عَذَابٌ شَدِيْدٌسخت عذاب
    4. وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور جو لوگ ایمان لائے
    5. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    6. الصّٰلِحٰتِاچھے
    7. لَهُمْان کے لیے
    8. مَّغْفِرَةٌبخشش
    9. وَّاَجْرٌاور اجر
    10. كَبِيْرٌبڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ کُفر کریں گے 13 اُن کے لیے سخت عذاب ہے اور جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے اُن کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے۔ 14
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة فَاطِر 13 یعنی خدا کی کتاب اور اس کے رسول کی اس دعوت کو ماننے سے انکار کردیں گے۔ سورة فَاطِر 14 یعنی اللہ تعالیٰ ان کی خطاؤں سے درگزر فرمائے گا اور جو نیک عمل انہوں نے کیے ہوں گے ان کا محض برابر سرابر ہی اجر دے کر ہی نہ رہ جائے گا بلکہ انہیں بڑا اجر عطا فرمائے گا۔