تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 20
وَ جَآءَ مِنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَةِ رَجُلٌ یَّسْعٰى قَالَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِیْنَۙ﴿20﴾
- وَجَآءَاور آیا
- مِنْسے
- اَقْصَاپرلا سرا
- الْمَدِيْنَةِشہر
- رَجُلٌایک آدمی
- يَّسْعٰىدوڑتا ہوا
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اتَّبِعُواتم پیروی کرو
- الْمُرْسَلِيْنَرسولوں کی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اتنے میں شہر کے دُور دراز گوشے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور بولا "اے میری قوم کے لوگو، رسولوں کی پیروی اختیار کر لو