تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 56
هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَى الْاَرَآئِكِ مُتَّكِئُوْنَ﴿56﴾
- هُمْوہ
- وَاَزْوَاجُهُمْاور ان کی بیویاں
- فِيْ ظِلٰلٍسایوں میں
- عَلَيپر
- الْاَرَآئِكِتختوں پر
- مُتَّكِئُوْنَتکیہ لگائے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں ہیں مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے