Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 57

  1. لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَۚۖ﴿57﴾

    1. لَهُمْان کے لیے
    2. فِيْهَااس میں
    3. فَاكِهَةٌمیوہ
    4. وَّلَهُمْاور ان کے لیے
    5. مَّا يَدَّعُوْنَجو وہ چاہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اُن کے لیے حاضر ہے