تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 60
اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ﴿60﴾
- اَلَمْ اَعْهَدْکیا میں نے حکم نہیں بھیجا تھا
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- يٰبَنِيْٓ اٰدَمَاے اولاد آدم
- اَنْکہ
- لَّا تَعْبُدُواپرستش نہ کرنا
- الشَّيْطٰنَ ۚشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارا
- عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن کھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
آدمؑ کے بچو، کیا میں نے تم کو ہدایت نہ کی تھی کہ شیطان کی بندگی نہ کرو، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے