تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 81
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ١ؐؕ بَلٰى١ۗ وَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ﴿81﴾
- اَوَکیا
- لَيْسَنہیں
- الَّذِيْوہ جس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضَاور زمین
- بِقٰدِرٍقادر
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- يَّخْلُقَوہ پیدا کرے
- مِثْلَهُمْ ڲان جیسا
- بَلٰى ۤہاں
- وَهُوَاور وہ
- الْخَلّٰقُبڑا پیدا کرنے والا
- الْعَلِيْمُدانا
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اِس پر قادر نہیں ہے کہ اِن جیسوں کو پیدا کر سکے؟ کیوں نہیں، جبکہ وہ ماہر خلاق ہے