تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 12
بَلْ عَجِبْتَ وَ یَسْخَرُوْنَ۪﴿12﴾
- بَلْبلکہ
- عَجِبْتَآپ نے تعجب کیا
- وَيَسْخَرُوْنَاور وہ مذاق اڑاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں