تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 128
Tafseerاِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ﴿128﴾
- اِلَّاسوائے
- عِبَادَ اللّٰهِاللہ کے بندے
- الْمُخْلَصِيْنَ(جمع) مخلص
Translation · Tafheem-ul-Quran
بجز اُن بندگانِ خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔ 72
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 72
یعنی اس سزا سے صرف وہی لوگ مستثنیٰ ہوں گے جنہوں نے حضرت الیاس کو نہ جھٹلایا اور جن کو اللہ نے اس قوم میں سے اپنی بندگی کے لیے چھانٹ لیا۔