تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 139
Tafseerوَ اِنَّ یُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ﴿139﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- يُوْنُسَیونس
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْمُرْسَلِيْنَرسولوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور یقیناً یُونسؑ بھی رسُولوں میں سے تھا۔ 77
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 77
یہ تیسرا موقع ہے جہاں حضرت یونس ؑ کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔ اس سے پہلے سورة یونس اور سورة انبیاء میں ان کا ذکر گزر چکا ہے اور ہم اس کی تشریح کرچکے ہیں (ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، صفحہ 312۔ 313۔ جلد سوم، صفحہ 182۔ 183)