Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 140

Tafseer
  1. اِذْ اَبَقَ اِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ﴿140﴾

    1. اِذْجب
    2. اَبَقَبھاگ گئے وہ
    3. اِلَىطرف
    4. الْفُلْكِکشتی
    5. الْمَشْحُوْنِبھری ہوئی
Translation · Tafheem-ul-Quran
یاد کرو جب وہ ایک بھر ی کشتی کی طرف بھاگ نکلا، 78
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 78 اصل میں لفظ اَبَقَ استعمال ہوا ہے جو عربی زبان میں صرف اس وقت بولا جاتا ہے جبکہ غلام اپنے آقا کے ہاں سے بھاگ جائے۔ الاباق ھرب العبد من سیدہ۔ " اِباق کے معنی ہیں غلام کا اپنے آقا سے فرار ہوجانا (لسان العرب)