تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 177
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ﴿177﴾
- فَاِذَاتو جب
- نَزَلَوہ نازل ہوگا
- بِسَاحَتِهِمْان کے میدان میں
- فَسَآءَتو بری
- صَبَاحُصبح
- الْمُنْذَرِيْنَجن کو ڈرایا جاچکا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے