تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 27
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ﴿27﴾
- وَاَقْبَلَاور رخ کرے گا
- بَعْضُهُمْان میں سے بعض (ایک)
- عَلٰي بَعْضٍبعض پر دوسرے کی طرف
- يَّتَسَآءَلُوْنَباہم سوال کرتے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے