تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 40
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ﴿40﴾
- اِلَّامگر
- عِبَادَ اللّٰهِاللہ کے بندے
- الْمُخْلَصِيْنَخاص کیے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے