تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 52
Tafseerیَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ﴿52﴾
- يَّقُوْلُوہ کہتا تھا
- اَئِنَّكَکیا تو
- لَمِنَسے
- الْمُصَدِّقِيْنَسچے جاننے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟ 31
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 31
یعنی تم بھی ایسے ضعیف الاعتقاد نکلے کہ زندگی بعد موت جیسی بعید از عقل بات کو مان بیٹھے۔