تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 53
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِیْنُوْنَ﴿53﴾
- ءَاِذَاکیا جب
- مِتْنَاہم مرگئے
- وَكُنَّااور ہوگئے
- تُرَابًامٹی
- وَّعِظَامًااور ہڈیاں
- ءَاِنَّاکیا ہم
- لَمَدِيْنُوْنَالبتہ بدلہ دیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟