تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 54
قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ﴿54﴾
- قَالَوہ کہنے لگا
- هَلْکیا
- اَنْتُمْتم
- مُّطَّلِعُوْنَجھانکنے والے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟"