Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 62

Tafseer
  1. اَذٰلِكَ خَیْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ﴿62﴾

    1. اَذٰلِكَکیا یہ
    2. خَيْرٌبہتر
    3. نُّزُلًاضایفت
    4. اَمْیا
    5. شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِدرخت تھوہر
Translation · Tafheem-ul-Quran
بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا  زقوم 34 کا درخت؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 34 زَقّوم ایک قسم کا درخت ہے جو تہامہ کے علاقے میں ہوتا ہے۔ مزہ اس کا تلخ ہوتا ہے، بو ناگوار ہوتی ہے، اور توڑنے پر اس میں سے دودھ کا سا رس نکلتا ہے جو اگر جسم کو لگ جائے تو ورم ہوجاتا ہے۔ غالباً یہ وہی چیز ہے جسے ہمارے ملک میں تھوہر کہتے ہیں۔
Tafheem-ul-Quran - 37 : 62