Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 63

Tafseer
  1. اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِیْنَ﴿63﴾

    1. اِنَّابیشک ہم
    2. جَعَلْنٰهَاہم نے اس کو بنایا
    3. فِتْنَةًایک آزمائش
    4. لِّلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم  نے اس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے۔ 35
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 35 یعنی منکرین یہ بات سن کر قرآن پر طعن اور نبی ﷺ پر استہزاء کا ایک نیا موقع پالیتے ہیں۔ وہ اس پر ٹھٹھا مار کر کہتے ہیں، لو اب نئی سنو، جہنم کی دہکتی ہوئی آگ میں درخت اگے گا۔