تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 79
Tafseerسَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ﴿79﴾
- سَلٰمٌسلام ہو
- عَلٰيپر
- نُوْحٍنوح
- فِي الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
سلام ہے نوحؑ پر تمام دینا والوں میں 43
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصّٰٓفّٰت 43
یعنی آج دنیا میں حضرت نوح ؑ کی برائی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ طوفان نوح کے بعد سے آج تک ہزار ہا برس سے دنیا ان کا ذکر خیر کر رہی ہے۔