تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 80
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿80﴾
- اِنَّابیشک ہم
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيہم جزا دیتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیکوکاروں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں