تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 93
فَرَاغَ عَلَیْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْیَمِیْنِ﴿93﴾
- فَرَاغَپھر جا پڑا وہ
- عَلَيْهِمْان پر
- ضَرْبًۢامارتا ہوا
- بِالْيَمِيْنِاپنے دائیں ہاتھ (قدرت سے)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں