Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 11

  1. جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ﴿11﴾

    1. جُنْدٌایک لشکر
    2. مَّاجو
    3. هُنَالِكَیہاں
    4. مَهْزُوْمٌشکست خوردہ
    5. مِّنَ الْاَحْزَابِگروہوں میں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہےجو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے۔ 12
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة صٓ 12 " اسی جگہ " کا اشارہ مکہ معظمہ کی طرف ہے۔ یعنی جہان یہ لوگ یہ باتیں بنا رہے ہیں، اسی جگہ ایک دن یہ شکست کھانے والے ہیں اور یہیں وہ وقت آنے والا ہے جب یہ منہ لٹکائے اسی شخص کے سامنے کھڑے ہوں گے جسے آج یہ حقیر سمجھ کر نبی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔