تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 14
اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ۠ع﴿14﴾
- اِنْنہیں
- كُلٌّسب
- اِلَّامگر
- كَذَّبَجھٹلایا
- الرُّسُلَرسولوں
- فَحَقَّپس آپڑا
- عِقَابِعذاب
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا