تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 34
وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ﴿34﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- فَتَنَّاہم نے آزمائش کی
- سُلَيْمٰنَسلیمان
- وَاَلْقَيْنَااور ہم نے ڈالا
- عَلٰي كُرْسِيِّهٖاس کے تخت پر
- جَسَدًاایک دھڑ
- ثُمَّ اَنَابَپھر اس نے رجوع کیا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور (دیکھو کہ) سلیمانؑ کو بھی ہم نے آزمائش میں ڈالا اور اس کی کرسی پر ایک جسد لا کر ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا