تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 5
اَجَعَلَ الْاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عُجَابٌ﴿5﴾
- اَجَعَلَکیا اس نے بنادیا
- الْاٰلِهَةَ(جمع) معبود
- اِلٰهًامعبود
- وَّاحِدًا ښایک
- اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
- لَشَيْءٌایک شے (بات)
- عُجَابٌبڑی عجیب
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا اِس نے سارے خداؤں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے"