تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 11
قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَۙ﴿11﴾
- قُلْفرما دیں
- اِنِّىْٓ اُمِرْتُبیشک مجھے حکم دیا گیا
- اَنْکہ
- اَعْبُدَ اللّٰهَمیں اللہ کی عبادت کروں
- مُخْلِصًاخالص کر کے
- لَّهُاسی کے لیے
- الدِّيْنَعبادت
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اے نبیؐ) اِن سے کہو، مجھے حکم دیا گیا ہے کہ دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اُس کی بندگی کروں