Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 12

  1. وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ﴿12﴾

    1. وَاُمِرْتُاور مجھے حکم دیا گیا
    2. لِاَنْاس کا
    3. اَكُوْنَکہ میں ہوں
    4. اَوَّلَپہلا
    5. الْمُسْلِمِيْنَ(جمع) مسلم۔ فرمانبردار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مُسلم بنوں۔ 33
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّمَر 33 یعنی میرا کام صرف دوسروں سے کہنا ہی نہیں ہے، خود کر کے دکھانا بھی ہے۔ جس راہ پر لوگوں کو بلاتا ہوں اس پر سب سے پہلے میں خود چلتا ہوں۔