تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 13
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿13﴾
- قُلْفرمادیں
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- اِنْاگر
- عَصَيْتُمیں نافرمانی کروں
- رَبِّيْاپنا پروردگار
- عَذَابَعذاب
- يَوْمٍ عَظِيْمٍایک بڑا دن
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہو، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے