تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 32
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللّٰهِ وَ كَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَآءَهٗ١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْكٰفِرِیْنَ﴿32﴾
- فَمَنْپس کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنْسے ۔ جس
- كَذَبَجھوٹ باندھا
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- وَكَذَّبَاور اس نے جھٹلایا
- بِالصِّدْقِسچائی کو
- اِذْجب
- جَآءَهٗ ۭوہ اس کے پاس آئے
- اَلَيْسَکیا نہیں
- فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
- مَثْوًىٹھکانا
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر اُس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہو گا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچائی اس کے سامنے آئی تو اُسے جھٹلا دیا کیا ایسے کافروں کے لیے جہنم میں کوئی ٹھکانا نہیں ہے؟