تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 40
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿40﴾
- مَنْکون
- يَّاْتِيْهِآتا ہے اس پر
- عَذَابٌعذاب
- يُّخْزِيْهِرسوا کردے اس کو
- وَيَحِلُّاور اتر آتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہ کس پر رسوا کن عذاب آتا ہے اور کسے وہ سزا ملتی ہے جو کبھی ٹلنے والی نہیں"