تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 57
اَوْ تَقُوْلَ لَوْ اَنَّ اللّٰهَ هَدٰىنِیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَۙ﴿57﴾
- اَوْیا
- تَقُوْلَوہ کہے
- لَوْاگر
- اَنَّ اللّٰهَیہ کہ اللہ
- هَدٰىنِيْمجھے ہدایت دیتا
- لَكُنْتُمیں ضرور ہوتا
- مِنَسے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا کہے "کاش اللہ نے مجھے ہدایت بخشی ہوتی تو میں بھی متقیوں میں سے ہوتا"