تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 56
اَنْ تَقُوْلَ نَفْسٌ یّٰحَسْرَتٰى عَلٰى مَا فَرَّطْتُّ فِیْ جَنْۢبِ اللّٰهِ وَ اِنْ كُنْتُ لَمِنَ السّٰخِرِیْنَۙ﴿56﴾
- اَنْ تَقُوْلَکہ کہے
- نَفْسٌکوئی شخص
- يّٰحَسْرَتٰىہائے افسوس
- عَلٰياس پر
- مَا فَرَّطْتُّجو میں نے کوتاہی کی
- فِيْمیں
- جَنْۢبِ اللّٰهِاللہ کا حق
- وَاِنْ كُنْتُاور یہ کہ میں
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- السّٰخِرِيْنَہنسی اڑانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں کوئی شخص کہے "افسوس میری اُس تقصیر پر جو میں اللہ کی جناب میں کرتا رہا، بلکہ میں تو الٹا مذاق اڑانے والوں میں شامل تھا"